نقص خدمت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ملازمت میں کوتاہی کرنا، نوکری ٹھیک طور پر نہ کرنا، فرائض منصبی میں کوتاہی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ملازمت میں کوتاہی کرنا، نوکری ٹھیک طور پر نہ کرنا، فرائض منصبی میں کوتاہی۔